سیربین: جب چیزیں تیزی سے مہنگی ہوتی جائیں اور آمدن کم پڑنے لگے تو لوگوں کا کیا حال ہوتا ہے
پاکستان میں حالیہ برسوں میں مہنگائی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ جس سے بات کریں وہ مہنگائی سے پریشان نظر آتا ہے۔ کوئی اسے حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتا ہے تو کوئی کہتا ہے کہ اس کا تعلق عالمی سطح پر اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے ہے۔ وجہ کوئی بھی ہو عام لوگوں کی زندگی مشکلات کا شکار ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: فرحت جاوید
فلمنگ: نعمان مسرور