سیربین: انڈیا میں حال ہی میں مذہبی منافرت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، انڈین مسلمان کتنے محفوظ ہیں؟

،ویڈیو کیپشنسیربین

انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت کے واقعات اور تشدد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ مسلمان خود کو پہلے سے زيادہ غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کے معاملے میں حکومت کی خاموشی پریشان کن ہے۔

رپورٹر: شکیل اختر

فلمنگ: شب شنکر چیٹرجی

میزبان: عالیہ نازکی