سیربین: پاکستانی عورتیں عوامی مقامات پر کیا کبھی خود کو محفوظ محسوس کریں گی؟

،ویڈیو کیپشنپاکستانی عورتیں اپنے ہی شہروں کے عام مقامات پر کیا کبھی خود کو محفوظ محسوس کریں گی؟

پاکستانی عورتیں اپنے ہی شہروں کے عام مقامات پر خود کو کیوں محفوظ نہیں سمجھتیں؟ اور جب مرد تنہا عورتوں کو عوامی مقامات پر دیکھتے ہیں تو اُن کے ذہن میں پہلا خیال کیا آتا ہے؟

پریزینٹر: عالیہ نازکی

رپورٹر: ترہب اصغر

فلمنگ: فرقان الٰہی