آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شمالی کوریا کو جوہری ہتھیار کیوں چاہییں؟
جب سے کم جونگ اُن نے شمالی کوریا میں اقتدار سنبھالا ہے تب سے وہ اپنے ملک کو ایک جوہری طاقت کے طور پر تسلیم کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مگر شمالی کوریا جوہری ہتھیار کیوں بنا رہا ہے؟