آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سپین میں مقامی لوگوں کا مطالبہ سیاح اپنے گھر واپس جائیں
سپین میں اس بار گرمیوں کے موسم میں سیاحت کے خلاف کئی مظاہرے ہوئے ہیں۔ ہم نے ایک نظر ڈالی ہے کہ مشہور سیاحتی مقامات کے قریب رہنے والے لوگوں نے سڑکوں کا رخ کیوں کیا اور اس مسئلے کا حل ڈھونڈنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے؟