آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یزیدی خواتین کی دولت اسلامیہ سے بچ کر تطہیر کی کوشش
تین سال پہلے نام نہاد دولت اسلامیہ نے ہزاروں یزیدی خواتین اور بچیوں کو جنسی غلام بنا کر ان کی خرید وفروخت شروع کی۔
قید سے فرار ہو کر بعض خواتین اپنے ایک قدیم مقدس مقام کا رخ کر رہی ہیں تاکہ وہ اپنی تطہیر کے بعد اپنی زندگی کو دوبارہ سے شروع کر سکیں۔