جنسی غلامی میں لی جانے والی کوریائی خواتین

،ویڈیو کیپشنجنسی غلامی میں لیی جانے والی کوریائی خواتین کی منظر عام پر آنے والی پہلی وڈیو سامنے آئی ہے

جنوبی کوریا نے ایسی ویڈیو شائع کی ہے جو اُن کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوجیوں کے لیے جنسی غلام کے طور پر استعمال ہونے والی جنوبی کوریائی خواتین کی ہے۔