انگلینڈ کے ایک سکول میں بچوں کے ٹائم ٹیبل میں روزانہ ایک میل دوڑنا بھی شامل ہے

،ویڈیو کیپشنانگلینڈ کےایک سکول میں بچوں کے ٹائم ٹیبل میں روزانہ ایک میل دوڑنا بھی شامل ہے۔

انگلینڈ کے ایک سکول میں بچوں کے ٹائم ٹیبل میں روزانہ ایک میل دوڑنا بھی شامل ہے۔ بچوں کا کہنا ہے کہ اس سے ان کی صحت بھی اچھی ہوئی ہے اور پڑھائی بھی۔ اس سرکاری تحقیق کے ڈائریکٹر کے بقول حیران کن طور پر ورزش سے بچوں کے رویوں میں بھی بہتری دکھائی دے رہی ہے۔