آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سانولی رنگت والی ابیر سانولے حسن کو منوانا چاہتی ہیں
ابیر سِند سعودی عرب کی پہلی بلیک بیوٹی ویڈیو لاگر چاہتی ہیں کہ سعودی عرب کی سانولی رنگت والی لڑکیوں میں احساسِ کمتری کو کم کریں۔