جاپانی جہاز پر سوار سرخ شرٹ میں ملبوس شخص کی مسافروں سے منہ ماری اور ہاتھا پائی
ٹوکیو سے لاس اینجلس جانے والی ایک جاپانی ایئرلائنز کی پرواز سے پہلے جہاز کے اندر مسافروں سے الجھنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔