اردا ییکتاس ترکی کے پہلے میک اپ ویڈیو بلاگر ہیں جن کی سب سے بڑی مداح ان کی دادی ہیں۔

،ویڈیو کیپشنترکی کے پہلے میک اپ ویڈیو بلاگر کو ان کا دادی کا مشورہ

اردا بیکتاس ترکی کے پہلے میک اپ ویڈیو بلاگر ہیں۔ جب ان کے والد نے پہلی بار ان کا چینل دیکھا تو اپنی ماں یعنی بیکتاس کی دادی سے بہت ناراض ہوئے۔ کیوں؟