آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
غیر قانونی مذبح خانوں پر پابندی سے لوگوں کے لیے مشکلات
انڈيا میں سخت گیر ہندو نظریات کی حامل جماعت بی جے پی نے ریاست یوپی اور جھارکھنڈ میں غیر قانونی مذبح خانوں کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا ہے جس سے لوگوں کا روزگار بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔