آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سوناکشی سلمان سے کیا پوچھنا چاہتی ہیں اور انوشکا کو بھوت بننا کیوں پسند ہے؟
سوناکشی سنہا سلمان خان سے کیا پوچھنا چاہتی ہیں، انوشکا شرما کو بھوت بننا کیوں پسند ہے اور بادشاہ ریپر کون سا گانا لے کر آ رہے ہیں سنیے اس ہفتے کے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں۔