آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
موصل سےبھاگنے والوں کو ایک اور جنگ کا سامنا
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کو شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں سے آزاد کرانے کی تازہ ترین فوجی کارروائی کے ایک ماہ بعد اِس شہر کی صورت حال کیا ہے۔ اگرچہ بہت سے لوگ موصل سے نقل مکانی کر گئے ہيں، لیکن اب بھی پانچ لاکھ افراد یہاں رہ رہے ہیں اور اُنھیں دولت اسلامیہ کے بعد اپنی زندگی بچانے کے لیے ایک نئی جنگ کا سامنا ہے۔