’ہمیشہ مداحوں کا پیار ملا ہے‘

،آڈیو کیپشن’ہمیشہ شائقین کا پیار ملا ہے‘

بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی فلم ’رنگون‘ اس ہفتے ریلیز ہوئی ہے۔ اداکار شاہد کپور نے اپنی ہمت، محنت اور ٹیلنٹ کے ساتھ انڈسٹری میں ایک مقام بنایا۔

سنیے شاہد کپور کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی