پہلی عالمی جنگ میں متحدہ ہندوستان سے شریک ہونے والے انڈین سپاہیوں کے خطوط سے اقتباس

،آڈیو کیپشنپہلی عالمی جنگ میں شریک ہندوستانی سپاہیوں پر گھر سے ہزاروں میل دور کیا گزری؟

پہلی عالمی جنگ میں متحدہ ہندوستان سے لاکھوں انڈین سپاہی شریک ہوئے۔ گھر سے رابطے کا واحد ذریعہ خط تھے جو انھوں نے محاذ جنگ سے روانہ کیے۔ ان ہی میں سے چند خطوط کا اقتباس