’کئی نوجوانوں کی موت ہو چکی ہے‘

،ویڈیو کیپشن’پنجاب کے نوجوان خالی بیٹھے رہتے ہیں‘

انڈین ریاست پنجاب میں منشیات کی لت پر کئی مطالعے کیے گئے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق ریاست کے 16 سے 20 فیصد نوجوان نشے کا شکار ہو چکے ہیں اور ان میں سے اکثریت منشیات کی عادی ہے۔ شکیل اختر کی رپورٹ