کیا سلمان اور شاہ رخ کے ستارے عروج پر ہیں؟

،آڈیو کیپشنکیا سلمان اور شاہ رخ کے ستارے عروج پر ہیں؟ سنیے بالی وڈ راؤنڈ اپ

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اس ہفتے سنیے کہ کیا شاہ رخ اور سلمان کے ستارے واقعی عروج پر ہیں اور آخر رتک کے پاپا راکیش روشن شاہ رخ اور رئیس کی ٹیم سے ناراض کیوں ہیں؟