’پاڑا چنار میں باہر کی سوچ و مفادات کارفرما ہیں‘
معروف تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی کے مطابق اگر بیرونی ہاتھ کارفرما نہ ہو تو پاڑا چنار اور اس کے گرد و نواح میں مختلف فرقوں کے تعلقات خراب نہ ہوں اور نہ ہی یہ مسئلہ اتنی شدت اختیار کرے گا۔