پاکستان ہو یا برازیل، ڈیم بنانا انتہائی مشکل
برازیل کی حکومت نے بجلی پیدا کرنے کے لیے دریائے ایمازون پر کئی ڈیم بنانے کا منصوبہ بنایا ہے لیکن اسے بھی پاکستان کی طرح ہر طرف سے مخالفت کا سامنا ہے۔دریائے ایمازون حجم کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑا دریا ہے۔