آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈین فوج کے سربراہ نے فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پیغامات نشر کرنے سے گریز کریں
انڈین بارڈر سکیورٹی فورس اور انڈین آرمی کے جوانوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر پیغامات کی وجہ سے انڈین فوج کے اعلیٰ عہدیدار پریشانی میں مبتلا ہو گئے یں۔ دیکھیے دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔