کینو کے کاشتکار موسمی تبدیلیوں سے پریشان

،ویڈیو کیپشنکینو کی کاشت کرنے والے کسان علاقوں میں بروقت بارشوں سے پریشان ہیں۔

پاکستان کا ضلع سرگودھا کینو کی پیدوار کی وجہ پوری دنیا میں شہرت رکھتا ہے لیکن اس بار بروقت بارشیں نہ ہونے کی وجہ کینو کے کاشتکار پریشان ہیں۔