بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے چند نوجوان جنھوں نے معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا۔

،ویڈیو کیپشنبھارت کے زیرانتظام کشمیر کے چند نوجوان جنھوں نے معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا۔

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں حادثات کی وجہ چلنے پھرنے سے محروم ہوجانے والے کچھ نوجوانوں نے حوصلہ نہیں ہارا۔ وہ بھارت میں ویل چیئر باسکٹ بال کے قومی مقابلوں میں حصہ لے کر اپنا سماجی وقار و تشخص بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔