امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدنامِ زمانہ گوانتانامو بے کو پھر سے بھرنا چاہتے ہیں
امريکي صدر براک اوباما نے رخصت ہونے سے قبل گواتانوموبے کے حراستی مرکز سے مزید قیدیوں کو رہا کر نے کا عنديہ ديا ہے۔ صدر اوباما کے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے میں تین ہفتوں سے بھی کم وقت باقي ہے ۔ لیکن نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ايسے کسي بھي فيصلےکي مخالفت کی ہے۔ گورڈن کریرا کی رپورٹ حسین عسکری کي زباني۔