آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایک زخمی فلسطینی کی ہلاکت کے مجرم اسرائیلی فوجی کی سزا پر اسرائیل میں رائے منقسم ہے
ایک مشتبہ فلسطینی حملہ آور کو، جو زخمی تھا، ہلاک کرنے والے اسرائیلی فوجی کو مجرم قرار دیے جانے پر اسرائیل میں رائے بٹی ہوئی ہے۔ ایک اسرائیلی عدالت نے اسے قتلِ خطا کا مرتکب قرار دیا تھا اور اب اتوار کو سزا سنائی جائے گی۔