قائد اعظم یونیورسٹی کا نیشنل سنٹر فار فزکس ڈاکٹر عبدالسلام کے نام کرنے کی منظوری
صدرِ پاکستان نے قائد اعظم یونیورسٹی کے نیشنل سنٹر فار فزکس کو نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے منسوب کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ دیکھیے ارم عباسی کی رپورٹ