آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب پناہ گاہیں ہی جال بن جائیں
پاکستان کے مختلف علاقوں میں عرب شکاریوں کی آمد کے خلاف تو حال ہی میں احتجاج کیا گیا۔ لیکن سائبیريا سے ہر سال آنے والے پرندوں کے شکاری مقامی بھی ہیں۔ جو ہزاروں کی تعداد میں ان پرندوں کا شکار کرتے ہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں اور روک تھام کیوں کارگر ثابت نہیں ہو پا رہی۔ ٹھٹھہ سے ریاض سہیل کی رپورٹ: