’جنہیں چھرّوں نے معذور کر دیا‘

،ویڈیو کیپشن’جنہیں چھروں نے معذور کر دیا‘

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ مہینوں کی شوِرِش کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہزاروں نوجوان زخمی ہوئے ۔ ان میں سینکڑوں ایسے ہیں جو پيلٹس يا چھروں اور گولیوں کے زخم سے مستقل طور پر معذور ہوئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار شکیل اختر نے پُلوامہ کے ایک گاؤں کریم آباد میں بعض ایسے ہی متاثرین سے ملاقات کی۔