آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سمندری چھپکلی اور شکاری سانپوں کا مقابلہ
ایک نومولود سمندری چھپکلی جو جزائر گیلاپیگس میں تیز رفتار بھوکے سانپوں کی خوراک بن سکتی ہے