آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرینکا چوپڑا کی بالی وڈ میں واپسی
بالی وڈ ڈائری میں اس ہفتے سنیے کہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے کا نام کس کس کو ناگوار گزرا ہے اور پرینکا چوپڑا ہالی وڈ سے بالی وڈ میں واپس کیوں لوٹ رہی ہیں۔