آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پانی پر تیرتے سولر پینلز
یورپ میں سورج توانائی کے حصول کا اہم ذریعہ ہے لیکن اشیائی ممالک میں شمسی توانائی سے زیادہ بجلی پیدا نہیں کی جاتی۔ سنگاپور کے پاس زمین کم ہے لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق پانی پر سولر پینلز نصب کر کے بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔