حلب شہر جہاں چھت کھیتوں میں بدل گئے

،ویڈیو کیپشنحلب شہر کے چھت کھیتوں میں بدل گئے

مشرقی حلب جو مسلسل محاصرے میں ہیں اور دن بدن خوراک کی فراہمی مشکل ہو رہی ہے ۔ لوگوں نے گھروں کی چھتوں پر سبزیاں اگانا شروع کر دی ہیں۔