مانو کو دولت اسلامیہ کے زیر قبضہ علاقے سے بچا لیا گیا
مانو چیمپنزی کی کہانی انوکھی ہے۔ پہلے مانو کو افریقہ سے عراق لے جایا گیا اور اب اسے دولت اسلامیہ سے بچا کر واپس کینیا پہنچا دیا گیا ہے۔