آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں بچوں کی چوری کا کاروبار
انڈیا میں پولیس نے بچوں کی سمگلنگ کے کاروبار کا پتہ لگایا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جس گروہ کو اس نے گرفتار کیا ہے کہ وہ پچھلے دو عشروں سے یہ دھندا کر رہا تھا اور وہ شاید بیس ہزار بچے چوری کر چکا ہے۔