حلب شہر میں پھنسی لڑکی

،ویڈیو کیپشنحلب کی رہائشی لینا شامی نے بی بی سی عربی کو صورت حال سے آگاہ کیا

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ حلب شہر میں شامی فوج کی پیش قدمی کی وجہ سے سولہ ہزار شہری بے گھر ہو گئے ہیں۔

اس بات کا خدشہ ہے کہ اگر لڑائی جاری رہی تو مزید ہزاروں شہری علاقے چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

شہر کے اندر پھنسے ہوئے شہریوں کے لیے بڑھتی ہوئی لڑائی اور مستقل بمباری کی وجہ سے حطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔