’بجلی کی پیداوار میں 11 ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو گا‘

،ویڈیو کیپشن’بجلی کی پیدوار میں 11 ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو گا‘

پاکستان کے وفاقی وزير برائے منصوبہ بندی اور ترقيات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت بجلی کی پیداوار میں 11 ہزارمیگاواٹ کا اضافہ کر رہی ہے۔