آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو پائے گا؟
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ملک سے سنہ دو ہزار اٹھارہ میں بجلی کی لوڈشینڈنگ کا خاتمہ کر دیں گے۔ اِس کے لیے اُنھوں نے بجلی پیدا کرنے کے نئے منصوبوں کے آغاز اور زیرِ تعمیر منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کے احکامات جاری کيے ہیں۔
کیا اُن کا یہ وعدہ ملک میں بجلی کی ترسیل کے زبوں حالی کا شکار نظام کے ذریعے ممکن ہو سکے گا۔ فیصل آباد سے عبداللہ فاروقی۔