آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میکسیسکو میں لوچا لیبرے پہلوان چہرے پر ماسک چھڑا کر اکھاڑے میں اترتی ہیں۔
لوچا لیبرے میکسیکو کی خواتین پہلوان ہیں جن کا اندازِ پہلوانی امریکی ریسلنگ جیسا ہے لیکن وہ جب اکھاڑے میں اترتی ہیں تو انھوں نے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہوتا ہے۔