ٹوکیو اولمپکس کے لیے انوکھے منصوبے

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب کچھ ایسے انداز میں کرنے کی کوشش کرے گا جواس سے پہلے دنیا کا کوئی شہر نہیں کر سکا۔