آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وادیِ نیلم میں شدید فائرنگ
وادیِ نیلم میں لائن آف کنٹرول پر ایک مسافر بس میں زخمی ہونے والوں کو مظفرآباد منتقل کیا گیا جہاں کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔