وہ ماڈل جسے برص کے دھبے نہ ہرا سکے

،ویڈیو کیپشنوہ ماڈل جسے برص کے دھبے نہ ہرا سکے

کينيڈا کي ماڈل وني ہارلو دنيا کي سب سے کامياب خاتون ماڈلز ميں سے ايک ہيں۔۔ وہ دنيا کي سب سے زيادہ پہچاني جانے والي شخصيات ميں سے بھي ايک ہيں۔ ليکن چار برس کي عمر سے وہ 'وِٹلائيگو' يا برص کا شکار ہيں جس سے اُن کي جلد پر سفيد دھبے ظاہر ہو گئے۔ بي بي سي کے 'ہنڈرڈ ويمن' يا سو خواتين کے خصوصي سيزن ميں دنيا کي جن ممتاز خواتين سے بات کي گئي اُن ميں وني ہارلو بھي شامل ہيں۔