جاوید احمد غامدی نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزا دی جانی چاہیے۔

ممتاز مذہبی سکالر جاوید احمد غامدی نے بی بی سی اردو کے پروپرگرام سیربین میں بات کرتے کہا کہ جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزا دی جانی چاہیے۔