پانچ ہفتوں کی لڑائی کے باوجود موصل کا بڑا حصہ اب بھی دولت اسلامیہ کے قبضے میں ہے۔
پانچ ہفتوں کی لڑائی کے باوجود موصل کا بڑا حصہ اب بھی دولت اسلامیہ کے قبضے میں ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار کوئنٹن سمروائیل نے عراقی فوج کے ہمراہ موصل میں موجود ہیں جہاں سے انھوں نے یہ رپورٹ بھیجی ہے۔