بی بی سی کی ’100 وومن‘ سیزن کا آغاز

،ویڈیو کیپشنبی بی سی ہنڈرڈ وومن سیریز کی ایک جھلک

آج سے بی بی سی کے سو خواتين يا 100 وومن کے نئے سیزن کا آغاز ہو رہا ہے جس میں ہم آپ کی ملاقات کروائيں گے ايسی باہمت خواتين سے جنھوں نے تمام مشکلات کے باوجود خواتين کے حقوق اور ان کی بہتری کے لیے آواز اُٹھائی۔ آنے والے دنوں ميں اس سيزن کی ايک جھلک۔