ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار پروگرام ’کلک‘

،ویڈیو کیپشنٹیکنالوجی کا ہفتہ وار پروگرام ’کلک‘

گوگل ارتھ کے ذريعے اب آپ جہاں چاہيں پرواز کر سکيں گے۔ اور نيوزي لينڈ ميں اب "چیز" "بار بی کیو چکن" اور "پیپرونی پیزا" پروازیں کرتے نظر آ رہے ہيں۔ ہفت روزہ سائنس اور ٹيکنالوجي بليٹن 'کلک' آج جاويد سومرو کے ساتھ