انڈیا میں نوٹوں کی منسوخی سے لوگوں کی مشکلات کم ہونے میں نہیں آ رہی ہیں

،ویڈیو کیپشندہلی میں اس اختتام ہفتہ تیس ہزار شادیاں متوقع ہیں لیکن لوگوں کے پاس اخراجات اٹھانے کے لیے نوٹ نہیں ہیں

دہلی میں اس اختتام ہفتہ تیس ہزار شادیاں متوقع ہیں لیکن لوگوں کے پاس اخراجات اٹھانے کے لیے نوٹ نہیں ہیں۔