گائے نے سمندر میں تیر کر جان بچالی

،ویڈیو کیپشنگائے نے سمندر میں تر کر جان بچالی

مغربی آسٹریلیا میں مویشیوں کو ایک بحری جہاز پر چڑھایا جا رہا تھا جب ایک گائے بھاگ نکلی اور پانی میں گر گئی۔ دیکھیئے گائے کو بچانے کے لیے حکام کی تگ و دو۔