آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شامی صدر بشار الاسد کے خیال میں ڈونلڈ ٹرمپ اُن کے فطری اتحادی ہو سکتے ہیں
شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اُن کے ملک کے فطری اتحادی ہو سکتے ہیں۔ اُنھوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب شامی اور روسی فوجوں نے باغیوں کے ٹھکانوں کو پھر سے نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ فورسز نے شمالی شہر حلب پر حملے کیے ہیں جبکہ روسی طیاروں نے اُن مقامات کو نشانہ بنایا ہے جِنھیں وہ دہشتگردوں کے کیمپ کہتے ہیں۔ تفصیل کے ساتھ عمر آفریدی