آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
صرف خواتین کے موبائل فون مرمت کرنے کی دکان
سعودی عرب میں خواتین میں موبائیل فون کا استعمال تو عام ہوتا جا رہا ہے لیکن اِس کے ساتھ خواتین کی پرائیویسی کے مسائل بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ لیکن اب ریاض شہر میں ایک خاتون نے صرف خواتین کے لیے موبائیل فون مرمت کرنے کی دکان کھولی ہے۔ ایشیا اور افریقہ میں خواتین کو انٹرنیٹ پر بلیک میل کرنے کے بارے میں بی بی سی کے خصوصی سلسلے کی رپورٹ