آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دلی کے ایک سینما گھر میں بے گھر افراد سستی فلمیں دیکھ سکتے ہیں۔
دلی کے ایک سینما گھر میں بے گھر لوگ سستی فلمیں دیکھ سکتے ہیں اور ضرورت پڑے تو وہاں رات بھی بسر کر سکتے ہیں۔